AISA NAHI KE HU TUMEIN PYAR NAHI KARTE
Posted Wed, 12/14/2011 - 00:40 by Mohammed Asghar...
ایسا نہیں کے ہم تمہیں پیار نہیں کرتے
یہ اور بات کے اس کا اظہارنہیں کرتے
ہم تو دنیا میں ملنے کے قائل ہیں جاناں
محشر تک کسی کا انتظارنہیں کرتے
الفت میں غم کے سوا کچھ نہیں ملا
اب ہم کسی سے پیار نہیں کرتے
زندگی کے سوا میرے پاس کچھ نہیں
آپ جیسا دوست مانگے تو اقرارنہیں کرتے
پچھلےدنوں جتنا تم نے مجھے تڑپایا ہے
ایسا تو دشمن بھی میرے یار نہیں کرتے












