Apni zindgi mein Aisa inqalab laaiye

Submitted by Mohammed Asghar... on Fri, 08/17/2012 - 00:54

اپنی زندگی میں ایسا انقلاب لائیے

دیرنہ ہو جائےآج ہی جناب لائیے

اگلےرمضان تک ہم شائد نہ رہیں

اس رمضان میں خوب نیکیاں کمائیے

جن کے پاس کھانے پینے کو کچھ نہیں

ان یتیموں مسکینوں کو نہ بھول جائیے

ادھر ادھر بھٹکنے سے کچھ حاصل نہیں

پیارےنبی کی سنت کو اپنا رہبربنائیے

دیکھنازندگی میں انقلاب ضرور آئےگا

ایک بار اپنے اللہ سے لو تو لگائیے

 

poetry, article, literature, afsana, urdu