Change in Home Page
اردوٹو ڈے کے چاہنے والوں کو سلام، ادارہ آپ سب کا بے حد مشکور ہے آپ سب کی پذیرائی اور پسندیدگی پر مبنی خطوط و
تعمیری تنقید و تجاویز ہمیں بھجوانے پر۔ یقین کریں آپکی انہی خطوط کی بدولت ہم اپنا یہ سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ہم
آئندہ بھی آپ کی پسندیدگی اور معیار کو قائم رکھنے کی کوشش کریں گے۔
فی الحال اردوٹو ڈے نے اپنے سرورق میں کچھ تبدیلی کی ہے اور وہ یہ ہے کہ ہمارے ادیب و شاعر حضرات کی جانب
سے شائع کیا جانے والا مواد اب سرورق پر بھی شامل کیا جاے گا۔ ان کی ترتیب وقت و تاریخ کے حساب سے دی جائے
گی۔ فی الوقت دس اشاعت کی سرورق پر موجودگی ہو گی اور گیارہویں اشاعت اگلے صفحے پر چلی جائے گی جس پر جانے
کے لیے آپ صفحہ نمبر پر کلک کر سکتے ہیں۔









