CHLO YOUN JEENA DUSHWAAR KAR LAITE HEIN
Posted Fri, 11/25/2011 - 20:57 by Mohammed Asghar...
چلو یوں جینا دشوارکر لیتے ہیں
آؤکسی سے پیار کر لیتے ہیں
کوئی پیاری سی صورت دیکھ کر
اپنی چاہت کا اظہار کرلیتے ہیں
پیارمیں کئی بار دھوکے کھائےہیں
یہ خطا پھر اک بار کر لیتے ہیں
اپنے تصور میں بلا کر انہیں
اس طرح ان کا دیدار کر لیتے ہیں
آ بھی جاؤاب اور نہ مجھے تڑپاؤ
سدا کے لیے قول و قرارکر لیتے ہیں












