Get Free Privileged Membership

 If you are a writer or poet, get your self registered on this website at no cost. After that send us an request email at urdu.today@yahoo.com with the username to become the privileged member. In a short while we will confirm you as the writer or poet for our website without any cost. (A privileged member can post his poetry and literature at his own on our website) This offer is till 15th of May.

3 comments

Jasim Khawaja's picture

میں ایک چھوٹا سا افسان نگار

Submitted by Jasim Khawaja (not verified) on Sat, 05/07/2011 - 16:58.

میں ایک چھوٹا سا افسان نگار اور سکرپٹ رائیٹر ہوں۔ اور آپ کے اردو ٹو ڈے کا حصہ بننا چاہتا ہوں۔ امید ہے مجھ ناچیز کو اس میں حصہ دار بنا لیا جائے گا۔

جاسم خواجہ میرا قلمی نام ہے۔ میرا شناختی کارڈ والا نام جو میرے دادا (اللہ انہیں جنت نصیب کرے ) نے رکھا تھا جو مجھے بہت عزیزہے۔ اویس محمود ہے۔ ہم کشمیری خواجہ ہیں جس بناء پر ہم خواجہ کہلاتے ہیں۔ اسی وجہ سے میں جاسم خواجہ کہلانا پسند کرتاہوں۔

آپ کا میسج فیس بک پر پڑھا تھا اس لئے ادب کے ساتھ لگائو کی وجہ سے اپنا اندراج کروانا چاہتا ہوں۔

 

 

admin's picture

خواجہ صاحب آپ کو اردو ٹو ڈے

Submitted by admin on Sat, 05/07/2011 - 21:59.

خواجہ صاحب

آپ کو اردو ٹو ڈے خوش آمدید کہتا ہے۔ آپ کے لیے ہماری خصوصی رکنیت آپ کے اکاونٹ میں شامل کر دی گئی ہے۔ آپ اپنا یوزر نیم اور پاس ورڈ استعمال کرتے ہوئے لاگ ان ہوں اور مین مینو میں آپ کے لیے کچھ خصوصی اختیارات شامل ہو چکے ہوں گے۔ جن کو استعمال کر کے آپ اپنے ادبی مواد کی اشاعت ہماری وئب سائٹ پر ممکن بنا سکتے ہیں۔

آپ اپنے افسانوں کی البم بنا سکتے ہیں

یا

آپ ہمارے فورمز میں کوئی بھی موضوع شروع کر سکتے ہیں۔

یا

آپ اپنے ادبی کام کے متعلق کوئی ویڈیو اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔

یا پھر

آپ اپنے افسانے یا ادب سے متعلق کوئی تصویر یا پھر تحریر درج کر سکتے ہیں۔

شروع میں آپ کو کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، مگر آپ بے فکر ہو کر اپنا کام کریں ہم پروف ریڈنگ کر دیں گے۔ انشا اللہ آپ کا تعاون رہے گا۔

http://www.urdutoday.com/users/jasimkhawaja

 

Jasim Khawaja's picture

آپ کا بہت بہت شکریہ ۔   اور

Submitted by Jasim Khawaja on Sun, 05/08/2011 - 19:30.

آپ کا بہت بہت شکریہ ۔   اور یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ میں آپ کے فورم کا  حصہ ہوں۔ انشاءاللہ میں آپ کے معیار پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔    

خیر اندیش

جاسم خواجہ