Skip to main content

MEIN NEH KAHA..........................

Mohammed Asghar Mirpuri's picture

میں نے کہا تیری یاد میں آنکھیں روتی ہیں

جواب آیا یہ اسی طرح صاف ہوتی ہیں

پوچھا دردہجر کا کوئی کا کوئی علاج بتاہیے

جواب آیا وصل ہو گا اسی طرح روتے جاہیے

میں نے کہا اب آنکھوں کے ساتھ دل بھی روتا پے

جواب آیا یہاں عاشقوں کہ ساتھ اکثر یہی ہوتا ہے

میں نے کہا رات کو آنسوؤں سےتکیےبھیگ جاتے ہیں

جواب آیا چلو اسی بہانےہم تمہیں یاد تو آتے ہیں

میں نے کہا میری مشکلات کا کوئی حل بتلاہیے

جواب آٰیا اصغرگر ہو سکےتو ہمیں بھول جاہیے

 

poetry, article, literature, afsana, urdu

 

Friends

Latest Video

Drupal theme by Adaptivethemes - Design by Yzone
Who's Online
Who's Online
There are currently 0 users and 15 guests online.