PEHLE MUJE APNI JAANIB ...................
Posted Wed, 12/14/2011 - 01:54 by Mohammed Asghar...
پہلے مجھے اپنی جانب مائل کیا اس نے
پھر اپنی اداؤں سے گھائل کیا اس نے
پہلی نظر میں کسی سے پیار ہو ساکتا ہے
اس بات کا مجھے قائل کیا اس نے
دن رات مجھے جھوٹے خواب دکھا کر
ایک سخی سے مجھے سائل کیا اس نے
خوشیاں مناؤ کے سستے میں چھوٹ گئے
کہ عدالت میں کیس نہ فائل کیا اس نے
ایک تم ہی ایسے بدنصیب نہیں ہو اصغر
اور بھی کئی لوگوں کو کنگال کیا اس نے












