Post Mirza Ghalib's Poetry
اگر آپ کے پاس مرزا غالب کی کوئی شاعری، غزل، نظم کسی بھی شکل میں موجو د ہے؟
تو ابھی اپنی اس ویب سائٹ پر اپ لوڈ کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ اسے بانٹیں۔
اردو ٹو ڈے ماہ اپریل کو مرزا غالب کے حوالے سے منا رہا ہے۔ اور آپ درج ذیل لنک پر
جا کر مرزا غالب کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کریں، یا مرزا غالب کی
شاعری تحریری شکل میں، تصویر کی شکل میں یا ویڈیو کی شکل میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔









