SAB KO MERA SLAAM OY DOSTO
Posted Sun, 01/01/2012 - 02:36 by Mohammed Asghar...
سب کو میرا سلام ہے دوستو
میرا پیار بھرا پیغام ہےدوستو
نئےسال کی سب کو مبارک
اس سال کا پہلا کلام ہے دوستو
نام کے ہم چھوٹے ہی سہی
شاعری کآ کہرام ہےدوستو
میرےبارےاگر کوئی پوچھے
بندےکا اصغرنام ہے دوستو











