Saman Shah

Submitted by ghazalaraana on Tue, 04/05/2011 - 23:13

 ﴿رپورٹ عظیم بلند لاہور﴾شریف اکیڈمی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹرمحترمہ غزالہ عالم نے شریف

 

اکیڈمی پاکستان کی پوری ٹیم کی طرف سے سمن شاہ کو پیرس میں فیض سیمینار منعقد

 

کروانے پر اور اکیڈمی کی جانب سے ڈگری آف آنر کے حصول پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے

 

کہا کہ بلا شبہ سمن شاہ کی شریف اکیڈمی کے پلیٹ فارم پر فروغِ علم و ادب کے لیے

 

خدمات سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہیں ۔ہمیں سمن شاہ جیسی باہمت،بلند حوصلہ اور

 

خوبصورت سوچ رکھنے والی شخصیات کی بے حد ضرورت ہے۔انہوںنے مزید کہا کہ جسطرح

 

سمن شاہ اکیڈمی کے ساتھ وفاداری بشرطِ استواری کے اصول پر کار بند رہتے ہوئے جس

 

طرح سر گرمِ عمل ہیں ہمیں اس سے مزید کام کرنے کے تحریک ملتی ہے