Skip to main content

c-editor

c-editor

Personal Information
First Name:
Nadeem
Last Name:
ur Rehman
Gender:
Male
City:
Lahore
State:
Punjab
Country:
Pakistan
Biography
My Work:

Chief Editor "URDUToday"

Biography:

ایک تعارف
کچھ حقیقت ، کچھ فسانہ ،
نام ندیم ، ذات وہ کہ کام کی تکمیل کے بعد سوچنا ،کہ یہ کام کس لیے کیا تھا ؟
رانا سانگا سے اس لیے ہی منسوب ہیں .اچھی گھڑی تھی،کہ مسلمان ہوۓ،
ہوابازی کےمحکمہ سے منسوب ہووے.ملکوں ملکوں گھوم پھرے ،اپنے لوگوں سے دور ہوۓ ،شاعری
کی تو خاص نہ تھی ، گیت سنگیت میں بھی مات ہوئی ،شاعر دیکھے تو منافقت سے آشنائی ہوئی ، پھر واہ واہ سے خاصہ دور ہوۓ ،اللہ نے جب دوری پکڑی ،تب جاکے انسان بنے ، اب بھٹکتا ہوں اپنی مغفرت کے لیے کہ بس یہی ضروری ہے آدمی کے لیے ،اب کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں رہی ، آپ بھی میری مغفرت کے لیے ہاتھ اٹھا دیجئے ،ایک بات اور ،،،،، ہو حلقہ یاران تو بریشم کی طرح نرم ،،،رزم حق و باطل میں فولاد ہے رانا

آپ کو اور دوستوں کا تعارف بھی ضرور کراؤں گا ،ہجو و تعریف کے ساتھ ،موحترم اقبال طرق صاحب ،عزیز بلگامی صاحب ،برقی الی اعظمی صاحب ، سحر تاب رومانی صاحب ،ارشد وٹو صاحب فاروق درویش صاحب ، احسان سہگل صاحب ، سہیل ثاقب صاحب خورشیدحسسان نییر صاحب ،شاہد محسن صاحب ،افضال فردوس صاحب ،اگر یہ محترمین اجازت فرمائیں

Contact Information
Email:
editorurdutoday@yahoo.com
Picture of c-editor

 

Friends

Latest Video

Test Video
Drupal theme by Adaptivethemes - Design by Yzone
Who's Online
Who's Online
There are currently 0 users and 14 guests online.